Results 1 to 2 of 2

Thread: وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے

    وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے
    1429679 81209717 - وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے

    فاسٹ بالر وہاب ریاض نے کہا ہے

    لاہور(اسپورٹس ڈیسک)فاسٹ بالر وہاب ریاض Ù†Û’ کہا ہے کہ ہر کھلاڑی پورا سال Ù…Ø+نت کرتا ہے اور پھر اسے کسی اہم سیریز یا ایونٹ کیلئے نظر انداز کردیا جائے تو اس پر افسوس ہوتا ہے ۔بائیں ہاتھ Ú©Û’ پیسر کا کہنا تھا کہ انہیں ورلڈ Ú©Ù¾ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے کا سوال قومی سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے کیونکہ سلیکٹرز ہی اس بات کا جواب دے سکتے ہیں۔وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ کرکٹ کیریئر Ú©Û’ دوران اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے لیکن انہیں جب بھی پاکستان Ú©ÛŒ نمائندگی کا موقع ملا تو وہ اپنی بہترین کارکردگی دکھانے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’ Û” عالمی Ú©Ù¾ سے متعلق ایک سوال Ú©Û’ جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سب سے مضبوط ٹیم انگلینڈ Ú©ÛŒ دکھائی دیتی ہے تاہم پاکستان Ú©Û’ پاس بھی بہترین کارکردگی دکھانے کا موقع ہے Û”
    2gvsho3 - وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے

    2gvsho3 - وہاب ریاض ورلڈ کپ کیلئے نظر انداز کئے جانے پر گلہ کرنے لگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •